ایک روسی پائلٹ کے مسلمان ہونے کا واقعہ۔۔
روس کا ایک ہوائی جہاز جو مسافروں سے بھرا تھا اس میں ایک مسلمان مسافر بھی تھا سفر کے دوران اچانک جہاز کے دونوں انجن کام چھوڑ گئے تمام مسافروں نے چیخنا چلانا شروع کردیا سوائے مسلمان مسافر کے جو کہ دو رکعات نماز پڑھنے میں مشغول ہوگیا پائلٹ کیبن میں مسافروں کے پاس آیا تاکہ انہیں حوصلہ دے اس دوران اسے حیرت ہوئی جب تمام مسافروں کے درمیان صرف ایک مسافر اطمینان سے نماز پڑھ رہا ہے جب اس نے نماز پڑھی تو پائلٹ نے اس سے پوچھا کہ تم نے اپنے خدا سے کیا کہا تو مسلمان مسافر نے کہا کہ میں نے اپنے خدا سے اس کے رحم کا سوال کیا تم فکر نہ کرو ان شاء الله جہاز خیریت سے اپنی منزل تک پہنچ جائیگا
پائلٹ اس کے اعتماد پر حیران ہوا اور واپس اپنے کاک پٹ میں گیا اور دیکھا کہ دونوں انجن کام کرنا شروع ہوگئے جب جہاز اترا تو پائلٹ مسلمان مسافر کیساتھ مسجد گیا اور ایمان لے آیا
الله اکبر کبیرا۔۔۔
Comments
Post a Comment